سائنس دانوں نے چاند پر چنے اگا لیے
8 مارچ 2026
نیو یارک (ویب ڈیسک) سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ چاند پر چنے اگائے جا سکتے ہیں۔ تازہ ترین تحقیق میں سائنس دانوں نے چاند کی مٹی (جس کو ریگولتھ کہا جاتا ہے) میں پہلی بار کامیابی کے ساتھ چنے اُگائے۔ سائنس دانوں نے دعویٰ کیا کہ یہ کامیابی مستقبل میں انسان کے چاند پر۔۔۔