ناسا کے خلا باز اب خلا میں سمارٹ فون استعمال کریں گے
6 فروری 2026
نیویارک (ویب ڈیسک) ناسا نے اعلان کیا ہے کہ کریو-12 مشن کے ذریعے انٹرنیشنل سپیس سٹیشن (ISS) جانے والے اور آرٹیمس II چاند کے قریب فلائی بائی کرنے والے خلا باز جدید سمارٹ فونز کے ساتھ خلا میں جائیں گے۔ اس اقدام کا مقصد خلا بازوں کو اپنے خاص لمحات کی تصاویر اور ویڈیوز ریکارڈ۔۔۔