گوگل نے پہلی بار جی میل ایڈریس کی تبدیلی کا فیچر متعارف کرا دیا
18 جنوری 2026
کیلیفورنیا (ویب ڈیسک) گوگل نے اہم اپ ڈیٹ کرتے ہوئے پہلی بار جی میل ایڈریس کی تبدیلی کا فیچر متعارف کرا دیا، صارفین اپنی مرضی سے نیا ایڈریس منتخب کر سکیں گے۔ نئی اپ ڈیٹ کے ذریعے صارفین سروس کی 20 سالہ تاریخ میں پہلی بار اپنا بنیادی جی میل ایڈریس تبدیل کرنے کے قابل۔۔۔