مفت چیٹ جی پی ٹی کا دور ختم، جلد اشتہار چلیں گے
18 جنوری 2026
سلیکان ویلی (ویب ڈیسک) اوپن اے آئی نے کہا ہے کہ وہ چیٹ جی پی ٹی کا پریمیم ورژن استعمال نہ کرنے والے صارفین کو جلد اشتہار دکھانا شروع کر دے گا۔ مصنوعی ذہانت بنانے والی اس کمپنی اوپن اے آئی نے بتایا کہ ابھی تک اشتہارات متعارف نہیں کرائے گئے لیکن آنے والے ہفتوں۔۔۔