ویمنز ایشین فٹ بال کپ، جاپان نے فائنل میں آسٹریلیا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
22 مارچ 2026
سڈنی(نیوز ڈیسک) جاپان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو شکست دے کر ویمنز ایشین فٹ بال کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا، فائنل میں واحد گول نے میچ کا فیصلہ کر دیا۔ سڈنی میں کھیلے گئے اس تاریخی فائنل میں ریکارڈ 74 ہزار سے زائد شائقین نے شرکت کی۔ جاپان کی جانب۔۔۔