رونالڈو کا عید کے موقع پر مسلمانوں کیلیے خاص پیغام وائرل
21 مارچ 2026
پرتگالی اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے تمام مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد کا پیغام دیا ہے۔ فٹبال کی دنیا کے بہترین کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے عید الفطر کے موقع پر دُنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے مبارک باد کا پیغام جاری کیا ہے۔ Eid Mubarak to all! 🌙 I hope you have a very۔۔۔