کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا پی ایس ایل 11 کیلئے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان
18 مارچ 2026
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا گیا۔ سعود شکیل پی ایس ایل گیارہ میں بھی کوئٹہ کی کپتانی کریں گے جبکہ سرفراز احمد ٹیم ڈائریکٹر اور معین خان ہیڈ کوچ کے عہدے پر برقرار ہیں۔ اقبال امام کو اسسٹنٹ کوچ۔۔۔