تیسرا ون ڈے: نیوزی لینڈ کو شکست، سیریز بنگلادیش کے نام
24 اپریل 2026
بنگلادیش نے نجم الحسین شنتو (105) کی شاندار سنچری کی بدولت مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 265 رنز بنائے۔ لٹن داس 76 رنز کے ساتھ دوسرے نمایاں بلے باز رہے۔
نیوزی لینڈ کی جانب سے ول اورورکے نے 3، بین لسٹر اور جیڈن لینوکس نے 2، 2 جبکہ ڈین فوکس کروفٹ نے ایک وکٹ حاصل کی