ٹی 20 ورلڈ کپ فکسنگ اسکینڈل: کینیڈین کپتان اور بشنوئی گینگ میں تعلق سامنے آ گیا
21 اپریل 2026
نیٹ ورک مخصوص منتظمین اور کھلاڑیوں کو اہم عہدوں پر لانے کی کوشش کر رہا تھا۔
ان الزامات کا مرکزی کردار دلپریت باجوا ہیں، جنہیں 2026ء ٹی20 ورلڈ کپ سے چند ہفتے قبل کپتان مقرر کیا گیا، جس پر شدید تنازع کھڑا ہوا۔
مبینہ طور پر گینگ نے دھمکیوں کے ذریعے ناصرف انہیں ٹیم میں برقرار رکھا بلکہ قیادت تک پہنچایا۔