کامن ویلتھ گیمز میں اپنے اعزاز کا دفاع کرنا ہے: ارشد ندیم
18 اپریل 2026
ارشد ندیم کے کوچ سلمان اقبال بٹ نے کہا کہ یہ سال ہمارے لیے کافی چیلنجنگ ہے، تین بڑے ایونٹ کامن ویلتھ گیمز، ایشین گیمز اور ورلڈ چیمپئن شپ ہیں، اس کے علاوہ ڈائمنڈ لیگز میں بھی شرکت کریں گے۔