ایڈیلیڈ ٹیسٹ: عثمان خواجہ نے آسٹریلیا کو مکمل تباہی سے بچالیا
17 دسمبر 2025
ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں عثمان خواجہ نے آسٹریلوی ٹیم کو مکمل تباہی سے بچا لیا۔ عثمان خواجہ ایڈیلیڈ ٹیسٹ کی پلیئنگ الیون میں شامل نہیں تھے لیکن ٹاس سے قبل ان کو اسٹیو اسمتھ کی جگہ پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا۔ اسٹیو اسمتھ کی طبعیت ناساز ہونے کی وجہ سے انہیں۔۔۔