وکٹ کیپنگ، نئے آپشنز کی تلاش، سلیکٹرزکی 2 کھلاڑیوں پر نظریں
21 دسمبر 2025
کراچی:(نیوزڈیسک) پاکستان کو وکٹ کیپنگ میں نئے آپشنز کی تلاش ہے، روحیل نذیر سمیت کراچی کے سعد بیگ اور غازی غوری سلیکٹرز کی نظروں میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ان دنوں ٹی ٹوئنٹی میں عثمان خان وکٹ کیپنگ کر رہے ہیں، ان کی کارکردگی کو بہتر قرار دیا جا چکا ہے البتہ ابھی مزید آپشنز۔۔۔