پاکستان نے انڈر 19 ایشیا کپ کا فائنل جیت کر بھارت کا ’’ٹرافی ڈرامہ‘‘ ناکام بنادیا
22 دسمبر 2025
پاکستان نے بھارت سے گروپ میچ میں شکست کا بدلہ بھی لے لیا اور بھارتی ٹیم کو ٹرافی کا ڈرامہ رچانے کا موقع بھی نہیں دیا۔ فائنل کے مہمان خصوصی ایشین کرکٹ کونسل کے چیئرمین محسن نقوی تھے، انہوں نے فاتح ٹیم کو ٹرافی دی۔ محسن نقوی 28 ستمبرکو ایشیا کپ فائنل کے موقع پر۔۔۔