پی ایس ایل 11: مارنوس لابوشین حیدرآباد کنگز کی قیادت کیلئے پُرجوش
20 مارچ 2026
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 میں حیدرآباد کنگز کے کپتان مارنوس لابوشین نے ٹیم کی قیادت کے لیے اپنے جوش و خروش کا اظہار کیا ہے۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی مارنوس لابوشین کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل سیزن 11 میں حیدرآباد ٹیم کی قیادت کرنے کے لیے بے تاب۔۔۔