علامہ ناصر، بیرسٹر گوہر کی پمز ہسپتال بریفنگ کی اندرونی کہانی
16 فروری 2026
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) علامہ ناصر عباس اور بیرسٹر گوہر علی کی پمز ہسپتال بریفنگ کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی۔ ذرائع کے مطابق محمودخان اچکزئی نے بیرسٹر گوہر کو ڈاکٹر عاصم سے رابطے کی ہدایت کی، ڈاکٹر عاصم نے بتایا کہ انہیں صرف فون کال پر تفصیلات بتائی گئیں۔ محمود اچکزئی کے رابطوں کے۔۔۔