پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدترین مندی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 44 ہزار تک گر گیا
9 مارچ 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن شدید مندی دیکھی جارہی ہے۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ پہلے دن کھلتے ہی کریش کر گئی، پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے دوران پر 13050 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 44 ہزار 445 تک گر گیا۔ کے ایس سی۔۔۔