بحرین میں امریکی سفارتخانے کی قونصلر خدمات معطل، امریکیوں کیلئے ایڈوائزری جاری
7 اپریل 2026
بحرین (ویب ڈیسک) امریکی سفارتخانے نے قونصلر سروسز معطل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے وہاں مقیم امریکی شہریوں کو محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔ منامہ میں جاری کیے گئے احتیاطی ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ شہری کھڑکیوں سے دور رہیں اور کسی بھی ممکنہ خطرے سے بچاؤ کے لیے۔۔۔