یہ وقت امن کا نہیں، امریکا ایرانی نقصانات کا ہرجانہ ادا کرے، سپریم لیڈر
17 مارچ 2026
تہران (ویب ڈیسک)سینئر ایرانی عہدیدار کا کہنا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کی تجاویز کو مسترد کر دیا۔خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سپریم لیڈر نے خارجہ پالیسی سیشن میں ان تجاویز کو مسترد کیا تھا۔ سینئر ایرانی عہدیدار کا۔۔۔