منگنی ٹوٹنے پر لڑکی نے سابق منگیتر سے معاوضہ مانگ لیا، رقم سن کر لڑکا دنگ رہ گیا
15 اکتوبر 2025
چین میں ایک دلچسپ اور غیر معمولی واقعہ پیش آیا ہے، جہاں منگنی کے بعد رشتہ ختم کرنے والی ایک خاتون نے اپنے سابق منگیتر سے 30,000 یوآن (تقریباً 4,200 امریکی ڈالر) کا اضافی معاوضہ طلب کر لیا، جسے اُس نے ”اخراجات اور جذباتی پریشانی“ کی فیس قرار دیا۔ خاتون کا کہنا ہے کہ چونکہ۔۔۔