Skip to content
Menu button
M News Logo
Ad space
  • Linkedin link
  • TikTok link
  • Youtube link
  • Instagram link
  • X link
  • Faceook link
M News Live
تلاش
  • Linkedin link
  • TikTok link
  • Youtube link
  • Instagram link
  • X link
  • Faceook link
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بزنس
  • صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • سوشل میڈیا
  • ویڈیوز
تلاشTV Logo
TV Logo

اہم خبریں

سیکیورٹی فورسز کی قلات میں کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب

3 گھنٹے قبل

دہشتگردوں کے ٹھکانے سے 6 ٹرک، 3 بسیں اور 2 کاریں برآمد کی گئیں جبکہ بڑی تعداد میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد قبضے میں لیا گیا۔

جماعت اسلامی کا لانگ مارچ شروع، ’حکومت کو لانگ مارچ کی فکر ہے، 25 کروڑ عوام کی اذیت کی نہیں‘،حافظ نعیم الرحمان

4 گھنٹے قبل

احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا: وزیر خزانہ

5 گھنٹے قبل

آئندہ ایک ہفتے کے دوران 4 لانگ مارچ : جڑواں شہروں کی سیکیورٹی سخت، تعلیمی ادارے و مارکٹیں بند رکھنے کا فیصلہ

7 گھنٹے قبل

جماعت اسلامی کا کراچی میں دھرنا ختم، کارکنان آج سپر مارچ میں شرکت کے لیے اسلام آباد روانہ ہوں گے

9 گھنٹے قبل

ہمارا انتخاب

President
قلات میں دہشت گردوں کیخلاف کامیاب کارروائی پر صدر اور وزیراعظم کا فورسز کو خراجِ تحسین
2 گھنٹے قبل

وزیر داخلہ نے کہا کہ سکیورٹی فورسز نے جرات و بہادری سے کارروائی کرتے ہوئے 23 شہریوں کو بحفاظت بازیاب کرایا۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قوم سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

ایران نے سعودی عرب اور یمن کو امن کی پیشکش کردی، نیوکلیئر معاہدہ چھوڑنے پر بھی غور شروع
3 گھنٹے قبل

محسن رضائی کے بیانات ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب ایران، امریکا اور خطے کے دیگر ممالک کے درمیان کشیدگی برقرار ہے، جبکہ یمن میں حوثیوں اور سعودی عرب کے درمیان تنازع بھی علاقائی سلامتی کے لیے اہم مسئلہ بنا ہوا ہے۔

امریکا نے H-1B ویزا مزید مہنگا کردیا، 1 لاکھ ڈالر فیس ایک سال اور برقرار
3 گھنٹے قبل

ایچ ون بی پروگرام ٹیکنالوجی کی صنعت کے لیے خاص طور پر اہم ہے اور بھارت اور چین سے ہنرمند کارکنوں کی بھرتی میں اس کا بڑا کردار رہا ہے۔ نئی پالیسی کے باعث امریکی کمپنیوں کی بھرتی اور کاروباری منصوبہ بندی بھی متاثر ہونے کا امکان ہے۔

electricity
اب بجلی صارفین اپنی مرضی سے بجلی خریدنے کے قابل ہوں گے
4 گھنٹے قبل

،سستی بجلی ملنے سے انڈسٹری عالمی منڈی میں مسابقت برقرار رکھ پائے گی ۔ اویس لغاری کاکہناہے کہ ہماری صنعتیں عالمی منڈیوں میں اپنی مصنوعات برآمد کر سکیں گی ،جو وعدے کئے تھے وہ پورے کررہے ہیں پوری قوم اور وزیر اعظم کو اس کی مبارکبادپیش کرتاہوں

زمین کروٹ لینے والی ہے، کیا آپ تیار ہیں؟
7 گھنٹے قبل

زمین جھکی ہوئی ہے؛ جھکاؤ تقریباً وہی رہتا ہے؛ مگر زمین سورج کے گرد گھومتی رہتی ہے۔ اس لیے کبھی شمال کو زیادہ سورج ملتا ہے، کبھی جنوب کو۔ یہی موسم ہیں۔

لانگ مارچ سے قبل علی امین گنڈاپور کی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل،ڈاکٹروں کا آرام کامشورہ
7 گھنٹے قبل

تاہم ہسپتال سے گھر منتقل کیے جانے کے بعد ان کی آئندہ سرگرمیوں سے متعلق حتمی صورتحال واضح نہیں،فی الحال ڈاکٹروں کی جانب سے انہیں آرام کا مشورہ دیا گیا ہے، جبکہ ان کی صحت کے حوالے سے مزید معلومات سامنے آنے کا انتظار ہے۔

پاکستان

uzma
پنجاب میں کینسر کے مریضوں کا مفت علاج کیا جائے گا، عظمیٰ بخاری
1 منٹ قبل
ambulance
کراچی: ڈاکٹر سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی پراسرار موت
17 منٹ قبل
oil
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
36 منٹ قبل
orangzaib
احتجاج اور دھرنوں سے معیشت کو یومیہ 120 ارب نقصان ہو گا، وزیر خزانہ
48 منٹ قبل
ڈیرہ اسماعیل خان میں پی ٹی آئی کے جلسہ کی تیاریوں میں مصروف کارکنان پر نامعلوم افراد کا حملہ
1 گھنٹے قبل

انٹر نیشنل

amrica
غیر متوقع صورتحال، امریکی شہریوں کو ایران چھوڑنے کا حکم
1 گھنٹے قبل
تہران اپنے دشمنوں کا مقابلہ کرنے کے لیے فوجی طاقت استعمال کرے گا، قالیباف
2 گھنٹے قبل
بھارت اور طالبان رجیم کا گھناؤنا چہرہ، بے نقاب
3 گھنٹے قبل
عالمی دباؤ کے باوجود شمالی کوریا کا جوہری پروگرام سے پیچھے ہٹنے سے صاف انکار
3 گھنٹے قبل
حوثیوں کےحملے، پاکستان کیساتھ مکہ معاہدےکے تحت سعودی عرب کی عسکری ضروریات کا جائزہ لیں گے: ترک وزیر خارجہ
3 گھنٹے قبل

انٹرٹینمنٹ

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں دوسری بیٹی کی پیدائش
7 گھنٹے قبل
سلمان خان نے کترینہ کیف کو شرمندہ کرنے والوں پر اپنا غصہ نکال دیا
7 گھنٹے قبل
آصف اقبال
معروف اداکار، اسٹیج آرٹسٹ اور کامیڈین آصف اقبال لاہور میں انتقال کر گئے
22 گھنٹے قبل
ہانیہ عامر اور عاصم اظہر پھر ایک ساتھ؟ گلوکار کے نئے بیان نے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی
19 ستمبر 2026
حریم فاروق کا نیا لک سوشل میڈیا پر وائرل، صارفین نے لباس کی فٹنگ پر سوال اٹھا دیے
19 ستمبر 2026

کھیل

بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
8 گھنٹے قبل
دنیا کے امیر ترین کرکٹ بورڈ کی غفلت سامنے آ گئی، بھارتی کرکٹ ٹیم کو تاحال کٹس نہ مل سکیں
9 گھنٹے قبل
ایشیا کپ
ایشیا کپ کی دونوں ٹرافیاں ممبئی ضرور پہنچیں گی، دیوا جیت سائیکیا، پاکستان میں موجود ہیں کہیں نہیں جا رہی،پاکستانی ذرائع
22 گھنٹے قبل
ثقلین مشتاق کو اپنے داماد کے سوا کچھ نظر نہیں آتا: توصیف احمد
19 ستمبر 2026
ڈوپنگ ایشو، قومی ریسلر انعام بٹ کو بڑا ریلف مل گیا
19 ستمبر 2026

بزنس

سولر سسٹم صارفین کیلئے اچھی خبر، لیتھیم بیٹریز ایک لاکھ روپے تک سستی
4 گھنٹے قبل
قومی بچت کی اہم اسکیموں کی شرح منافع میں کمی
6 گھنٹے قبل
نیا انداز، نئی ٹیکنالوجی اور سپورٹی لک،ہنڈائی Tucson N-Line نے مارکیٹ میں ہلچل مچا دی
6 گھنٹے قبل
سونا
ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی، فی تولہ سونا 4 لاکھ 60 ہزار روپے ہوگئی
22 گھنٹے قبل
مشرق وسطیٰ کی صورت حال کے پاکستانی معیشت پر منفی اثرات آنا شروع
19 ستمبر 2026

صحت

کیا آپ جوان رہنا چاہتے ہیں؟ نئی سائنسی تحقیق نے بڑھاپا کم کرنے کا آسان راز بتا دیا
19 ستمبر 2026
Tea
کیا آپ جانتے ہیں ،روزانہ 1 سے 2 کپ چائے پینے کے حیرت انگیز فائدے ۔۔ ؟
17 ستمبر 2026
پاکستان میں ہیگزویلنٹ ویکسین متعارف کروانے کی منظوری دے دی گئی
17 ستمبر 2026
امریکی ریاست فلوریڈا میں ’گوشت خور‘ بیکٹیریا سے چوتھی ہلاکت
16 ستمبر 2026
گردہ تیاری
گردے کے آرگنائڈز کی تیاری، انسانی اسٹیم سیلز سے تحقیق میں اہم پیش رفت
15 ستمبر 2026

سائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ صارفین کے لیے بڑی خوشخبری، نیا فیچر سامنے آگیا
6 گھنٹے قبل
جمنائی
گوگل کے جیمینائی اے آئی ماڈل نے سائبر سکیورٹی ٹیسٹ کے دوران تین کمپنیوں کی ویب سائٹس تک رسائی حاصل کر لی
16 گھنٹے قبل
گوگل جیمنائی نے بھی حفاظتی دائرے سے نکل کر تین کمپنیوں کے سسٹمز ہیک کر لیے
19 ستمبر 2026
چینی کمپنی روبوٹ کا چیٹ جی پی ٹی جیسا ‘دماغ’ بنانے کو تیار
19 ستمبر 2026
واٹس ایپ اکاؤنٹ مزید محفوظ بنائیں، پاس ورڈ لگانے کا نیا آپشن آگیا
19 ستمبر 2026

دلچسپ و عجیب

امریکا: لائسنس پلیٹ پر درج نمبروں نے خاتون کو بڑا انعام جتوا دیا
5 گھنٹے قبل
سائیکل چلائیں !! ہزاروں روپے انعام پائیں
19 ستمبر 2026
moskitos
فرانس، دنیا کا منفرد قصبہ جہاں مچھروں کی پرواز پر پابندی عائد کر دی گئی
18 ستمبر 2026
ارب پتی بھارتی سیاستدان ایک دن بھکاری بن کر ممبئی کی سڑکوں پر گھومتا رہا
16 ستمبر 2026
ڈاکٹروں کاعجیب فیصلہ,ٹوٹی ٹانگ پر گتہ باندھ دیا
13 ستمبر 2026

سوشل میڈیا / فیکٹ چیک

فیکٹ چیک: عمران خان نے یونیورسٹیاں بنائیں یا پہلے سے قائم تھیں؟
17 ستمبر 2026
فیکٹ چیک: کیا آج کے امریکی بچے تاریخ کے سب سے بیمار بچے ہیں؟ امریکی وزیر صحت کے دعوے کی حقیقت جانیے
12 ستمبر 2026
نیپال کے سیلاب میں ہاتھیوں نے لوگوں کی جان بچائی؟ وائرل ویڈیوز کی اصل حقیقت جانیں
5 ستمبر 2026
سوشل میڈیا کی کمائی اور اکاؤنٹ پر جھگڑا، بڑی بہن نے چھوٹی بہن کو مبینہ طورپر قتل کردیا
2 ستمبر 2026
poling
وائرل گرافک جعلی، بلدیاتی امیدواروں کیلئے ایف اے، بی اے لازم نہیں
1 ستمبر 2026
  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • رابطہ کریں
  • ڈیلی ممتاز
  • Faceook link
  • X link
  • Instagram link
  • Youtube link
  • TikTok link
  • Linkedin link

© 2026 M News. All Rights Reserved