اسلام آباد کا نقشہ بدلنے والابڑا فیصلہ، نیا منصوبہ تیارکر لیا گیا
2 گھنٹے قبل
ترجمان سی ڈی اے کے مطابق سی ڈی اے 350 ایکٹر پر محیط بارہ کہو میں سفاری پارک بنائے گا۔
ترجمان سی ڈی اے نے بتایا ہے کہ بارہ کہو کے قریب یہ منصوبہ دنیا کے منفرد جنگلی تجربات پاکستان لانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے