وفاقی وزیر چوہدری سالک نے مریم نواز اور عظمیٰ بخاری کو ہتکِ عزت کے نوٹس بھیج دیے
16 نومبر 2026
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ زاہد بخاری کو ہتکِ عزت کے قانونی نوٹس ارسال کر دیے ہیں، اور دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ اس طرح کے ہتھکنڈے انہیں خاموش نہیں کر سکتے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے اپنے جاری۔۔۔