واٹس ایپ میں اے آئی فراڈ ڈیٹیکشن فیچر متعارف، مشتبہ چیٹس پر وارننگ ملے گی
14 اگست 2026
نیا فیچر غیر محفوظ نمبرز سے آنے والی مشتبہ گفتگو کا جائزہ لے کر ممکنہ اسکام کی نشاندہی کرے گا، میٹا کے مطابق صارفین کی پرائیویسی اور اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن برقرار رہے گی