کھلاڑیوں کو بیک کرنا چاہیے، ایک دو سیریز کے بعد باہر نہیں کرنا چاہیے: شاہین آفریدی
1 نومبر 2026
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی(Shaheen Afridi) نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کو بیک کرنا چاہیے، ایک دو سیریز کے بعد باہر نہیں کرنا چاہیے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایک سیر یز جیتنے سے ورلڈ کپ کی تیاری نہیں بتائی۔۔۔