سائنسدانوں نے بغیر سہارا چلنے والا روبوٹک ہاتھ بنا لیا
1 نومبر 2026
سوئٹزرلینڈ کے محققین نے ایک ایسا روبوٹک ہاتھ تیار کیا ہے جو اپنے بازو یا جسم کے بغیر صرف انگلیوں کی مدد سے چل سکتا ہے۔ سوئٹزرلینڈ کے ادارے ای ٹی ایچ زیورخ کی سافٹ روبوٹکس لیب سے تعلق رکھنے والی ٹیم نے اس روبوٹک ہاتھ کی ویڈیوز اور تحقیقی مقالے کا ابتدائی مسودہ جاری۔۔۔