افغانستان سے ہونے والےحملوں پر پاکستانی تحفظات سے اتفاق، پاکستان کو دہشتگردی کا نشانہ بنتے نہیں دیکھنا چاہتے، امریکا
1 نومبر 2026
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو(Marco Rubio) نے کہا ہے کہ افغانستان سے ہونے والی دہشتگردی قابلِ تشویش ہے جب کہ پاکستان کی حمایت کرتے ہیں۔ مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ پاکستان کا مؤقف ہے کہ افغان طالبان نے اپنی سرزمین سے ہونے والے دہشت گرد حملوں کو روکنے کے لیے مؤثر اقدامات نہیں کیے،۔۔۔