گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے ابتدائی کوچ اولمپئین کی کارکردگی سے مایوس
27 اکتوبر 2026
پیرس اولمپکس 2024 میں جیولن تھرو میں اولمپک کی تاریخ کا 118 سالہ ریکارڈ قائم کر کے گولڈ میڈل حاصل کرنے والے ارشد ندیم کے ابتدائی کوچ فیاض احمد بخاری اپنے ہونہار شاگرد کی ناقص کارکردگی پر بہت دلبرداشتہ ہیں۔ لیکن وہ پر امید ہیں کہ ارشد ندیم عزم اور جذبے سے بھرپور محنت کرتے۔۔۔