مزید بحث ختم، سندھ کے عوام نئے صوبوں پر فیصلہ سنا چکے ہیں، بلاول بھٹو
27 اکتوبر 2026
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نفرت کی سیاست کے بجائے کراچی کے مسائل پر توجہ دے، سندھ اسمبلی نئے صوبوں سے متعلق فیصلہ دے چکی ہے اور اس بحث کو اب ختم ہوجانا چاہیے۔ ملک میں نئے صوبوں سے متعلق بحث جاری ہے تاہم سندھ حکومت کی جانب۔۔۔