عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
26 اکتوبر 2026
عالمی منڈی میں خام تیل(Crude Oil) کی قیمتوں میں آج کمی ریکارڈ کی گئی ہے، گزشتہ ہفتے قیمتیں تقریباً 6 ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئی تھیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت ایک ڈالر 60 سینٹ کمی کے بعد 101 ڈالرز 67 سینٹ فی بیرل ہو۔۔۔