سامہ مبارک کو پروٹوکول اور پیسے لے کر چھوڑنا پولیس کو مہنگا پڑگیا، 3 اہلکار معطل
25 اکتوبر 2026
لاہور: پولیس کو مشہور ٹک ٹاکر ندیم نانی والا کی بہن ٹک ٹاکر سامیہ مبارک کو پروٹوکول دینا اور گرفتاری کے بعد چھوڑنا مہنگا پڑ گیا۔ ذرائع کے مطابق ٹک ٹاکر سامیہ مبارک کو مبینہ طور پر پروٹوکول دینے اور پیسے لے کر چھوڑنے کے معاملے پر ڈیفنس بی پولیس کے ایس ایچ او سمیت۔۔۔