ریکارڈ کمی، سونا مزید سستا، فی تولہ4 لاکھ 34 ہزار 536 روپے کا ہوگیا
21 اکتوبر 2026
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، فی تولہ سونا مزید 900 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 34 ہزار 536 روپے پر آگیا۔ صرافہ بازاروں میں 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد 10۔۔۔