عرفات منہاس ون ڈے کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دینے والے تیسرے پاکستانی بن گئے
21 اکتوبر 2026
پاکستان کے نوجوان آل راؤنڈر عرفات منہاس(𝗔𝗿𝗮𝗳𝗮𝘁 𝗠𝗶𝗻𝗵𝗮𝘀) نے صرف 21 سال کی عمر میں اپنی شاندار کارکردگی سے بین الاقوامی کرکٹ میں دھوم مچا دی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے ون ڈے میچ میں انہوں نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مشکل وقت میں نصف سنچری اسکور کی پھر اپنی بائیں ہاتھ کی اسپن بولنگ سے۔۔۔