عالمی منڈی میں سونا سستا
20 اکتوبر 2026
عالمی منڈی میں سونے اور چاندی(Gold and Silver Rates) کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ سرمایہ کار امریکی فیڈرل ریزرو کے آئندہ اجلاس اور شرح سود سے متعلق فیصلے کے منتظر ہیں۔ عالمی مارکیٹ میں منگل کو اسپاٹ گولڈ کی قیمت میں 0.3 فیصد کمی ہوئی، جس کے بعد سونا 4,126.84 ڈالر۔۔۔