پنجاب بھر میں 30 روز کیلئے دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع
19 نومبر 2026
پنجاب میں خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائسز اور جاسوسی کیلئے استعمال ہونے والے آلات پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد ہوگی۔ لاہور: پنجاب بھر میں 30 روز کیلئے دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کردی گئی، پنجاب میں خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائسز اور جاسوسی کیلئے استعمال ہونے والے آلات پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد ہوگی۔۔۔۔