آسٹریلیا: سینڈ پیپر اسکینڈل، پیٹ کمنز کی کپتانی خطرے میں پڑ گئی
20 نومبر 2026
سڈنی: آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز کے لیے 2018 کے بال ٹیمپرنگ سکینڈل نے ایک بار پھر مشکلات کھڑی کردی ہیں۔ کیمرون بینکرافٹ کے تازہ انکشافات کے بعد کمنز سے ٹیسٹ ٹیم کی قیادت چھوڑنے کے مطالبات سامنے آنے لگے ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے معروف میزبان پیئرز مورگن نے بھی کمنز کو عہدے سے۔۔۔