لندن، نواز شریف کی گاڑیوں پر حملہ، فوٹیج سامنے آگئی، تحقیقات جاری
19 اکتوبر 2026
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی 2 گاڑیوں کو وسطی لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر مبینہ طور پر نشانہ بنایا گیا ہے۔ نوازشریف ان دنوں طبی معائنے کے لیے ایک ہفتے کے دورے پر لندن میں موجود ہیں جہاں ان کے صاحبزادے حسن اور حسین نواز بھی۔۔۔