صحت کارڈ پلس پروگرام میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں کا نوٹس، تحقیقات شروع
19 اکتوبر 2026
قومی احتساب بیورو نے خیبرپختونخوا صحت کارڈپلس پروگرام کی مبینہ مالی بے ضابطگیوں کا نوٹس لے لیا۔ بینک اسٹیٹمنٹس، آڈٹ رپورٹس اور وینڈر معاہدے طلب کرلئے۔ نیب نے صحت انصاف کارڈ کے سابق سی ای او ڈاکٹر ریاض تنولی نیب خیبرپختونخوا ہیڈکوارٹر طلب کرلیا۔ ڈاکٹرریاض کو 29اکتوبر کو نیب پشاور دفترمیں پیش ہونے کی ہدایت۔۔۔