سدھو موسے والا کے والدین ہولوگرام کنسرٹ کے بعد بڑی مشکل میں پھنس گئے
19 اکتوبر 2026
مرحوم پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے چھوٹے بھائی کی کینیڈا میں ایک کنسرٹ کے دوران اسٹیج پر پستول سے فائرنگ کی نقل کرنے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم نے بھارتی پنجاب کی انتظامیہ سے رجوع کرلیا ہے۔ تنظیم نے معاملے کی تحقیقات، بچے کے۔۔۔