خضدار، ماربل فیکٹری پر مسلح افراد کا حملہ، 18 مزدور اغوا، 1 زخمی
18 اکتوبر 2026
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع خضدار کے دور دراز علاقے نال میں ہفتے کی شام نامعلوم مسلح افراد نے ایک ماربل فیکٹری پر حملہ کر کے وہاں کام کرنے والے 18 مزدوروں کو اغوا کر لیا ۔ حملے کے دوران ایک مزدور فائرنگ سے زخمی ہوا جبکہ حملہ آور فیکٹری سے دو گاڑیاں اور ایک لوڈر۔۔۔