فوجی حل ممکن نہیں، یمن تنازع ختم کرانے کو تیار ہیں، ایران کی پیشکش
17 اکتوبر 2026
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور یمن کے درمیان جاری تنازع کے خاتمے کے لیے ایران ہر ممکن مدد فراہم کرنے کو تیار ہے۔ ایرانی سرکاری خبر ایجنسی ارنا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے سعودی ہم منصب فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ دونوں وزرا۔۔۔