تھل ڈیزرٹ ریلی میں حادثہ، معروف پائلٹ قاضی ظفر جاں بحق
18 اکتوبر 2026
معروف پائلٹ قاضی ظفر تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی(Thal Desert Jeep Rally) کے دوران حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق جھنگ میں تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کے دوران پیراگلائنڈنگ کرتے ہوئے مائیکرو جیٹ طیارے میں فضا میں بلند ہوتے ہی آگ کی لپیٹ میں آگیا اور گر کر تباہ ہوگیا۔ مزید پڑھیں:چوہدری سالک حسین۔۔۔