ایلون مسک نے اپنی نئی اڑنے والی روڈسٹر گاڑی متعارف کرادی
16 اکتوبر 2026
ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے ایک ایسی گاڑی کو متعارف کرایا ہے جس کے بارے میں ان کا دعویٰ ہے کہ یہ پرواز کرسکتی ہے۔ ٹیکساس میں ٹیسلا کے ایک ایونٹ کے دوران ایلون مسک نے کمپنی کی نئی روڈسٹر گاڑی کو متعارف کرایا ہے۔ 2 نشستوں والی یہ اسپورٹس گاڑی نہ صرف۔۔۔