ڈرائیونگ لائسنس کے لیے آن لائن درخواست لازمی، اسلام آباد ٹریفک پولیس کا اعلان
18 اکتوبر 2026
اسلام آباد ٹریفک پولیس(Islamabad Traffic Police) نے شہریوں کی سہولت اور وقت کی بچت کے لیے ڈرائیونگ لائسنس سے متعلق آن لائن درخواست دینے کی سہولت متعارف کرا دی ہے، جس کے تحت شہری گھر بیٹھے درخواست دے سکیں گے۔ اسلام آباد کے شہری اب اپنے لرنر پرمٹ، ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید اور ڈپلیکیٹ لائسنس۔۔۔