منشیات ڈیلر انمول پنکی مزید 2 مقدمات سے بری، رہا کرنے کا حکم
16 اکتوبر 2026
کراچی: منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کو مزید 2 مقدمات سے بری کرکے عدالت نے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے منشیات اور سہولت کاری کے مقدمات میں نامزد ملزمہ انمول عرف پنکی کی بریت کی درخواست منظور کر لی ہے۔ پراسیکیوشن ملزمہ کے خلاف مزید 2۔۔۔