پلاسٹک فری اسلام آباد: 31 دسمبر کی ڈیڈ لائن مقرر، چھوٹے تاجروں کو بڑا چیلنج
16 اکتوبر 2026
اسلام آباد کو پاکستان کا پہلا پلاسٹک فری شہر بنانے کیلئے وفاقی حکومت اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 31 دسمبر کی ڈیڈ لائن مقرر کردی گئی۔ پلاسٹک شاپنگ بیگز کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کردی گئی۔ ہزاروں کلوگرام ممنوعہ بیگز ضبط لیکن متبادل بیگز کی قیمت اور دستیابی تاجروں کے لیے بڑا چیلنج بن۔۔۔