زہریلی کھیر سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق، بیٹی سمیت 4 افراد پر مقدمہ
21 نومبر 2026
پنجاب(Punjab) کے شہر چونیاں میں زہریلی کھیر کھانے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے، واقعے کا مقدمہ 4 افراد کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں قاسم علی، ان کی اہلیہ اور 3 بیٹے شامل ہیں۔ واقعے کی۔۔۔