صاف توانائی کی جانب منتقلی، وزیراعظم نے روڈ میپ پیش کردیا
12 نومبر 2026
وزیراعظم شہباز شریف(Shehbaz Sharif) نے پاکستان کے پائیدار توانائی کے مستقبل کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے صاف توانائی کی جانب منتقلی کے لیے بلند اہداف مقرر کرنے اور ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی وعدوں کی تکمیل میں مدد دینے کے لیے عالمی مالی معاونت اور سستی ٹیکنالوجی کی فراہمی پر زور دیا ہے۔ وزیراعظم۔۔۔