فیفا صدرات کا نیا امیدوار، سالانہ صرف 1 ڈالر تنخواہ لینے کا اعلان
11 نومبر 2026
برطانوی یونیورسٹی کے لیکچرار پیٹر اوف ڈیر ہائیڈ نے فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو کے خلاف مارچ 2027 میں ہونے والے انتخاب میں حصہ لینے کی تیاری شروع کردی۔ انہوں نے کامیابی کی صورت میں سالانہ صرف ایک ڈالر تنخواہ لینے کی تجویز بھی پیش کی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقی شہری پیٹر۔۔۔