لکی مروت؛ فتنۃ الخوارج کیخلاف مشترکہ کریک ڈائون، مغوی رہا، 2 دہشتگرد ہلاک
12 نومبر 2026
خیرو خیل پکہ میں ایک چرواہے کے اغوا کی اطلاع پر پولیس، سی ٹی ڈی، مقامی کمیٹیوں اور اے پی سیز نے مشترکہ کارروائی کی پشاور کے علاقے غزنی خیل کی حدود خیرو خیل پکہ میں ایک چرواہے کو فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں کی جانب سے اغوا کرکے پہاڑی علاقے کی طرف لے جانے۔۔۔