جہلم، پاکستان آرمی رائفلز کے 46 ویں مرکزی مقابلے، فیلڈ مارشل کی شرکت
11 نومبر 2026
پاکستان آرمی رائفلز ایسوسی ایشن کے 46ویں مرکزی شوٹنگ مقابلوں کی اختتامی تقریب جہلم میں منعقد ہوئی، جس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شوٹنگ مقابلے 7 اکتوبر سے 11 نومبر 2026 تک جاری رہے۔تقریب میں پاک۔۔۔